28 نومبر 2018 - 15:18
تصویری رپورٹ/ تیونس میں بن سلمان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ابنا: تیونس میں سینکڑوں افراد نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے اسے جمال خاشقجی اور یمنی بچوں کا قاتل قرار دیا ہے۔